ٹاڈالافل
ایک ایسی دوا ہے جو مردوں کے عضوء تنسل کی مدافعت بڑھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اکتوبر 2011 میں امریکی ادارہ برائے خوراک و ادویات نے اس دوا کو منظو ر کیا۔ اور اسی ادارے نے اس دوا کو مردوں کے جنسی اعضاء میں تناؤ کی خرابی کے علاج کے لیے بھی منظور کیا یہ دوا 2.5، 5، 10 اور 20 mg کی خوراک میں بازاروں میں دستیاب ہے۔ اس دوا کے منظور شدہ مقدار دن میں 40 mg (یعنی 20 mg کی دو گولیاں ) ہے Cialis بازار میں Tadafil, Tadaop اور adcirca کے ناموں سے بھی موجود ہے۔
ٹاڈالافل | |
---|---|
ٹاڈالافل
| |
معلومات شخصیت | |
وزن | 389.138 جوہری کمیتی اکائی [1] |
درستی - ترمیم |
نقصانات
ترمیماس دوا کے اب تک دنیا بھر میں 80 لاکھ لوگوں پر تجربے کیے جا چکے ہیں۔ عام طور پر جو نقصانات دیکھنے میں آئے ہیں ان میں درد سر، ہاضمے کی خرابی، ڈکاروں کا آنا، تیزابیت، پٹھوں کا درد اور زکام وغیرہ شامل ہیں۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دوا خون کی شریانوں کو پھیلا دیتی ہے جو کچھ گھنٹوں کے بعد ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ کمر اور پٹھوں کا درد عام طور پر 12 سے 24 گھنٹوں کے بعد ہوتا ہے۔[2]
ٹاڈالافل | |
---|---|
ٹاڈالافل
| |
معلومات شخصیت | |
وزن | 389.138 جوہری کمیتی اکائی [1] |
درستی - ترمیم |
ہدایات
ترمیمکیونکہ سیالیس ایک ایسی دوا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر کم ہو سکتا ہے لہذا اس دوا کو لینے کے 48 گھنٹوں تک دوبارہ اس کی خوراک لینے کے ممانعت ہے۔ اس دورانیے میں انجائینا کے اٹیک کی ادویات بھی مضر صحت ہو جاتی ہیں لہذا اس دوا کو لینے کے 48 گھنٹے کے دورانئے میں اگر کسی کو انجائینا کی تکلیف محسوس ہو تو اس کے ساتھ موجود لوگوں کو ڈاکٹر کو اس بات سے آگاہ کرنا چاہیے۔ مندرجہ ذیل چیزوں کی موجودگی میں اس دوا کو استعمال کرنا خطرے سے خالی نہیں:<ref>
- امراض قلب
- گذشتہ 90 دنوں میں دل کا دورہ
- انجائنا
- بلڈ پریشر کی بیماری
- جگر یا گردوں کی بیماری
- السر
- ذکر میں ٹیڑھا پن
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Tadalafil — PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/110635 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2016 — اجازت نامہ: آزاد مواد
- ↑ McCarthy, Shawn (March 5, 2005). "First they tried to play it safe; Ads for erectile dysfunction drug Cialis bared all - including a scary potential side effect. It was risky but it has paid off". The Globe and Mail.
ویکی ذخائر پر ٹاڈالافل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |