ٹرائی سائیکل لینڈنگ گیئر
ٹرائی سائیکل لینڈنگ گیئر ایک ہوائی جہاز کا زیرِ سواری حصہ، یا لینڈنگ گیئر ہے، جسے تین پہیوں والے انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔تین پہیوں کے لینڈنگ گئیر والے ہوائی جہاز ٹیک آف، اتراؤ اور ٹیکسی کرنے کے لیے سب سے آسان ہیں، اور اِس کے نتیجے میں یہ ترتیب اب ہوائی جہاز میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Crane, Dale: Dictionary of Aeronautical Terms, third edition, page 524. Aviation Supplies & Academics, 1997. آئی ایس بی این 1-56027-287-2
- ↑ Aviation Publishers Co. Limited, From the Ground Up, page 11 (27th revised edition) آئی ایس بی این 0-9690054-9-0