ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس

ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس پاکستان میں ایک مواصلاتی کمپنی ہے۔ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس 1،300  کلومیٹر سب میرین ٹیلی کمیونیکیشن کیبل کی ملکیت کا حامل ہے جو متحدہ عرب امارات ، عمان اور پاکستان کو ملاتی ہے۔ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس مصر کی "اورس کام ٹیلی کام ہولڈنگ" (SAE) ، سیف ہولڈنگز لمیٹڈ (SHL) اور اومزیسٹ گروپ کی کمپنی ہے۔[حوالہ درکار]

ٹی ڈبلیو -1 ایک 1،300  کلومیٹر سب میرین ٹیلی کمیونیکیشن کیبل ہے ۔ یہ کیبل متحدہ عرب امارات ، عمان اور پاکستان ملاتی ہے۔ کیبل کو امریکا میں قائم ٹائکو انٹرنیشنل کے ساتھ اومانٹیل اور ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس نے لانچ کیا۔ یہ ایک ڈی ڈبلیو ڈی ایم نظام ہے جو 1.28 ٹیرا بٹ/فی سیکنڈ کی گنجائش میں اپ گریڈ کے قابل ہے۔[حوالہ درکار]

بیرونی روابط ترمیم