ٹراوینکورے سسٹرز سے مراد تین بہنیں پدمنی، للیتا اور راگنی ہیں جو اداکارائیں اور رقاصائیں تھیں۔ یہ تینوں تامل، ملیالم، تیلگو، کنڑ اور ہندی زبان کی فلموں میں اپنی اداکاری اور رقص کے جوہر دکھاتی تھیں۔[1][2]

ٹراوینکورے سسٹرز
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. Gulzar؛ Nihalani، Govind؛ Chatterjee، Saibal (2008)۔ Encyclopaedia of Hindi cinema۔ Encyclopædia Britannica (India) Pvt. Ltd.
  2. "Malaya Cottage was their grooming ground : The Travancore Sisters, Lalitha, Padmini and Ragini, were the pride of Malaya Cottage"۔ The Hindu۔ 30 ستمبر 2006۔ 2010-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-14