ٹروجیروشیکا یا دست ثلاثہ کے متعلق ایک روایت مشہور ہے کہ یوحنا دمشقی کا جب دایاں ہاتھ اموی خلیفہ کے حکم سے کاٹ دیا گیا تو یوحنا نے تھیوتوکوس سے دعا مانگی اور اس کا ہاتھ دوبارہ واپس آ گیا۔[1] کہا جاتا ہے کہ یوحنا نے اس معجزاتی شفایابی کے بعد شکر گزاری کے طور پر تھیوتوکوس کی شبیہ میں ایک اضافی چاندی کا ہاتھ ملحق کر دیا، بعد ازاں تھیوتوکوس کا چاندی کے ہاتھ والی شبیہ ”دست ثلاثہ“ یا ۭ”ٹروجیروشیکا“ کے نام سے مشہور ہو گئی۔[2]

ٹروجیروشیکا
بائیں جانب نیچے کی طرف سیدھا ہاتھ جو چاندی کا بنا ہے۔
فن کاریوحنا دمشقی
طرزمشرقی راسخ الاعتقاد شبیہ
مقامہیلنڈر

حوالہ جات ترمیم

  1. کیتھولک آن لائن۔ "سینٹ جان آف دمسقس"۔ catholic.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2017 
  2. اینڈریو لوتھ (2002)۔ سینٹ جان ڈیماسین: ٹریڈیشن اینڈ اوریجنلٹی اِن بازنطین تھیولوجی (الّسٹریٹڈ ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 17, 19۔ ISBN 0-19-925238-6۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2017