ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کرکٹ بورڈ
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کرکٹ بورڈ (ٹی ٹی سی بی) ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کرکٹ کا حکمراں ادارہ ہے۔ [1] موجودہ بورڈ کو 1989ءکے ایکٹ نمبر 34 کے تحت ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی پارلیمنٹ میں شامل کیا گیا تھا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "About Trinidad & Tobago Cricket Board"۔ ttcb.co.tt۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2013
- ↑ "Act No 34 of 1989"۔ Government of Trinidad and Tobago۔ اخذ شدہ بتاریخ October 8, 2015