ٹریور لانگا
ٹریور لانگا (پیدائش 30 اکتوبر 1989) وانواٹو کاکھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 2013ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 30 اکتوبر 1989 |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ٹی20(کیپ 17) | 4 اکتوبر 2019 بمقابلہ ملائیشیا |
ماخذ: Cricinfo، 4 اکتوبر 2019ء |
مارچ 2018ء میں اسے ملائیشیا میں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے وانواٹو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] ستمبر 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے وانواٹو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اسی مہینے میں انھیں ملائیشیا کے خلاف سیریز کے لیے وانواٹو کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] انھوں نے 4 اکتوبر 2019ء کو ملائیشیا کے خلاف وانواٹو کے لیے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Trevor Langa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2015
- ↑ "ICC World Cricket League Division Six, Nigeria v Vanuatu at St Brelade, Jul 21, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2015
- ↑ "VCA announce team for World Cricket League division 4"۔ The Vanuatu Independent۔ 28 March 2018۔ 03 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2018
- ↑ "National team update"۔ Vanuatu Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019
- ↑ "Vanuatu Squad"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2019
- ↑ "5th T20I (N), Vanuatu tour of Malaysia at Kuala Lumpur, Oct 4 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2019