ٹموتھی ڈالٹن
ٹموتھی لیونارڈ ڈالٹن لیگیٹ (انگریزی: Timothy Leonard Dalton Leggett) ایک برطانوی اداکار ہے۔ [3][4] جس نے اسٹیج پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس نے ای او این پروڈکشنز کی فلم سیریز میں افسانوی خفیہ ایجنٹ جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے چوتھے اداکار کے طور پر بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔
ٹموتھی ڈالٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Timothy Dalton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Timothy Leonard Dalton Leggett)، (انگریزی میں: Timothy Peter Dalton) |
پیدائش | 21 مارچ 1946ء (78 سال) کولوین بے |
رہائش | چسوک مغربی ہالی ووڈ، کیلیفورنیا سینٹ جونز |
شہریت | مملکت متحدہ |
آنکھوں کا رنگ | سبز [1] |
قد | 74 انچ |
ساتھی | وینیسا ریڈگریو (1971–1986) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1966)[2] |
پیشہ | فلم اداکار ، منچ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: جیمی ویلز — خالق: جیمی ویلز — https://jamesbond.fandom.com/wiki/Timothy_Dalton — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اکتوبر 2020
- ↑ ناشر: رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ — Student & graduate profiles
- ↑ James Brady (13 نومبر 1994)۔ "In step with Timothy Dalton"۔ The Post and Courier (چارلسٹن، جنوبی کیرولائنا), Parade Magazine۔ ص 24
- ↑ Bernard Bale (16 ستمبر 2021). "Why James Bond actor Timothy Dalton is proud of his Belper roots". Great British Life (en-UK میں). Retrieved 2022-02-22.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)