ٹم ٹم
ٹم ٹم (Tandem) انگریزی زبان کے اصل لفظ 'ٹینڈم' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹم ٹم' مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٧ء میں "جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔[1] ٹم ٹم دو پہیے کی انگریزی گھوڑا گاڑی جس میں دو سواریوں کی نشت ہوتی ہے اور سائے کے لیے ایک کھنے بند ہونے والا خوبصورت ساٹوپ بھی ہوتا ہے، یہ گاڑی ہلکی اور خوش نما وضع کی ہوتی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "اردو لغت - Urdu Lughat - ٹم ٹم"۔ 23 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Clipart.com Closeup | Royalty-Free Image of tandem carriage horses harness coach driver whipآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ clipart.com (Error: unknown archive URL) Illustration.
- Three Men In a Carriage Drawn by a Tandem Horse Team. Tandem Horse Teams Museum Victoria (Australia) official site; illustration.