ٹورز اسٹریٹ آئلینڈر
ٹورز اسٹریٹ آئلینڈرز،ٹورز اسٹریٹجزائر کے آبائ باشندے ہیں جو کے کوئنزلینڈ آسٹریلیا میں ہے۔ یہ ثقافتی طور سے پاپوا نیو گنی کے ساحلی رہائشیوں سے قریب ہیں تاہم انھیں دیگر آسٹریلوی باشندوں سے الگ جانا اور مانا جاتا ہے۔ ان کی آبادیاں جزیروں سے ہٹ کر اور علاقوں میں بھی ہیں۔