ٹوکیو یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنسیز
ٹوکیو یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنسیز (Tokyo University of Information Sciences (東京情報大学 Tōkyō Jōhō Daigaku )) ایک نجی یونیورسٹی ہے جو جاپان میں چیبا شہر کے واکابا وارڈ میں واقع ہے۔ اس جامعہ کی تاسیس 1988ء میں اسکول کارپوریشن ٹوکیو یونیورسٹی آف ایگریکلچر کی طرف سے ہوئی۔ اس یونیورسٹی کے چار شعبہ جات ہیں: انفارمیشن سسٹم، ماحولیاتی معلومات، کاروبار اور معلومات؛ اور ذرائع ابلاغ اور ثقافتی مطالعات۔
東京情報大学 Tōkyō Jōhō Daigaku | |
قسم | نجی |
---|---|
قیام | 1904 |
مقام | واکابا وارڈ، چیبا، ، جاپان |
ویب سائٹ | Official website |