ٹوگ ترکی کی کار ساز کمپنی ہے جسے 2018 میں ایک مشترکہ منصوبے کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔

Togg
عوامی
صنعتخودمحرکی صنعت
صدر دفترگیبزے، ترکی
ویب سائٹhttps://www.togg.com.tr

کمپنی نے اعلان کیا کہ ان کی پہلی کار 2023 تک سیریز کی پیداوار کے لیے تیار ہو جائے گی۔