ٹیان چی (کرکٹر)
ٹیان چی ایک چینی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] ٹیان چی نے 2015ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر میں اپنا بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ وہ چینی خواتین کی کرکٹ ٹیم کی موجودہ ارکان میں سے ایک ہیں۔
ٹیان چی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
شہریت | عوامی جمہوریہ چین |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
چین کی قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Profile - Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-09