ٹیلر الم طرحبند
ٹیلر الم طرحبند (Teller Ulam design)، دراصل میگا ٹن (دس ارب کلوگرام) پیمانے پر بنائے جانے والے حرمرکزی اسلحہ (thermonuclear weapons) کی تیاری کے لیے ایک ڈیزائن یا طریقہ کار ہے، یعنی اس کو طرحبند مرکزی اسلحہ کہـ سکتے ہیں۔ زبان عام میں اس کو ہائیڈروجن بم کا راز بھی کہا جاتا ہے۔