ٹیلز آف کروسیڈرز
ٹیلز آف کروسیڈرز (انگریزی: Tales of the Crusaders)دو تاریخی ناولوں کا مجموعہ ہے جس کے مصنف سر والٹر اسکاٹ ہیں۔ انھوں نے ان ناولوں کو 1825ء میں شائع کیا تھا۔ پہلا ناول دی بیتھروتھیڈ ( The Betrothed) اور دوسرا دی طلسمن (The Talisman) ہے۔ دونوں ناول صلیبی جنگوں کے واقعات پر مشتمل ہے اور یہ دونوں ناول اسکاٹ کے دی واویلری (Waverley Novels) سلسلہ کا ایک جزء ہیں جو 1814ء تا 1832ء کے درمیان سلسلہ وار شائع ہوئی تھیں۔
حوالہ جات
ترمیم- والٹر اسکاٹ۔ انسائکلوپیڈیا امریکا تھامس، کاورپرتھویٹ اینڈ کمپنی، 1838ء، ص 279 – "Walter Scott." Encyclopædia Americana Thomas, Cowperthwait, & Company, 1838 pg. 279