ٹیلیمنڈو (ہسپانوی: Telemundo)‏ یک امریکی ہسپانوی زبان کا ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے جس کی ملکیت NBCUniversal (Comcast) ہے۔[1] اس کی بنیاد 19 جون 1984 کو رکھی گئی تھی۔

ٹیلیمنڈو
ملک ریاستہائے متحدہ
صدر دفتربوگوٹا
ملکیت
مالکNBCUniversal (Comcast)
روابط
ویب سائٹtelemundo.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sobre Telemundo"۔ telemundo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2023