ٹیلی ویزا
ٹیلی ویزا (ہسپانوی: Televisa) یک میکسیکن میڈیا کمپنی ہے جس کی بنیاد 1973 میں رکھی گئی تھی۔[1] اس کا صدر دفتر میکسیکو سٹی میں ہے۔
قیام | 1973 |
---|---|
صدر دفتر | میکسیکو شہر، میکسیکو |
ویب سائٹ | یہاں کلک کریں |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "QUIENES SOMOS"۔ televisa.com
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ٹیلی ویزا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |