ٹیمپل رن
ٹیمپل رن (اُردو: مندر کی دوڑ) ایک لامحدود دوڑ کا ویڈیو گیم ہے جسے رالی، شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ایمانگی اسٹوڈیو نے تخلیق اور جاری کیا۔ اس کے تخلیق کار، مرتب اور پروگرامنگ کرنے والے ایک میاں بیوی کیتھ شیفرڈ اور نتالیا لکیانووا ہیں، جب کہ کیریل چانگو نے اس کی مصوری کی ہے۔[1] یہ گیم ابتدا میں آئی او ایس کے لیے جاری کیا گیا اور بعد ازاں اینڈروئیڈ اور ونڈوز فون 8 کے لیے پیش کیا گیا۔
ٹیمپل رن | |
---|---|
ایپ لوگو
| |
ڈویلپر | ایمانگی اسٹوڈیو[1] |
ناشر | ایمانگی اسٹوڈیو[1] |
فنکار | کیریل چانگو [1] |
انجن | ٹیمپل رن انجن (آئی او ایس) یونٹی (اینڈروئیڈ)[2] |
پلیٹ فارم | آئی او ایس اینڈروئیڈ ونڈوز فون 8 |
تاریخ اجرا | آئی او ایس
|
صنف | لا محدود دوڑ |
موڈ | واحد کھلاڑی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "Imangi Studios - About"۔ Imangi Studios۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 3, 2012
- ↑ nsxdavid (26 مارچ 2012ء)۔ "ٹیمپل رن اینڈروئیڈ کے لیے ارسال"۔ یونٹی کمیونٹی۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2013ء
- ↑ "ٹیمپل رن (آئی او ایس)"۔ آئی جی این۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2013ء
- ↑ "ٹیمپل رن (اینڈروئیڈ)"۔ آئی جی این۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2013ء
- ↑ اینجیلا موسکاریتولو (27 مارچ 2013ء)۔ "ٹیمل رن ونڈوز فون 8 پر جاری"۔ پی سی میگزین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2013ء