ٹین ٹائٹس گو!
ٹین ٹائٹس گو! (انگریزی: Teen Titans Go!) ایک امریکی متحرک ٹیلی ویژن سیریز ہے جو ہارون ہوروتھ اور مائیکل جیلینک نے کارٹون نیٹ ورک کے لیے تیار کی ہے۔ اس کا پریمیئر 23 اپریل 2013 کو ہوا اور یہ ڈی سی کامکس کی خیالی سپر ہیرو ٹیم پر مبنی ہے۔ سیریز کا اعلان ڈی سی نیشن کے نیو ٹین ٹائٹن شارٹس کی مقبولیت کے بعد کیا گیا۔
- ^ ا ب https://www.fernsehserien.de/teen-titans-go — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2020
ٹین ٹائٹس گو! | |
---|---|
صنف | بچوں کی ٹیلیویژن سیریز ، سلیپ اسٹک ، مزاحیہ ٹیلیویژن سیریز |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
زبان | امریکی انگریزی |
سیزن | 8 |
اقساط | 367 |
دورانیہ | 11 منٹ |
تقسیم کار | وارنر بروز۔ ٹیلی ویژن اسٹوڈیو ، نیٹ فلکس ، ہولو ، ایچ بی او میکس |
نیٹ ورک | کارٹون نیٹ ورک |
پہلی قسط | 23 اپریل 2013[1] |
بیرونی روابط | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آئی ایم ڈی بی | صفحة البرنامج |
درستی - ترمیم |