تورینو

کمونے
(ٹیورن سے رجوع مکرر)

تورینو (اطالوی: Torino) (انگریزی: Turin) جسے تورن بھی کہا جاتا ہے شمالی اطالیہ میں ایک شہر اور اہم کاروباری اور ثقافتی مرکز ہے۔

تورینو شہر