ٹیکسٹرون، (انگریزی: Textron) ایک ممتاز امریکی کثیر صنعتی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر پروویڈنس، روڈ آئلینڈ میں ہے۔ یہ ایک متنوع کمپنی ہے جس کی توجہ ایرو اسپیس اور دفاع، صنعتی مصنوعات اور مالیات پر مرکوز ہے۔ یہ کمپنی 2012 میں فارچون میگزین کی سرفہرست 1000 کمپنیوں میں شامل تھی۔ اس کا ہیڈکوارٹر پروویڈنس، رہوڈ آئی لینڈ میں واقع ہے۔ فارچون کی رپورٹ کے مطابق 2012 میں اس میں سی ای او (CEO) کے عہدے پر Lewis B. Campbell کام کر رہے تھے۔[1]

ٹیکسٹرون
صدر دفتر40 Westminster St.
پروویڈنس
رہوڈ آئی لینڈ
2903
کلیدی افراد
Lewis B. Campbell
(2012 میں سی ای او)
ویب سائٹیہاں کلک کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم