ٹیکسٹ ٹی وی جسے ٹیلی ٹیکسٹ یا براڈکاسٹ ٹیلی ٹیکسٹ بھی کہتے ہیں، ایک ایسا معیار ہے جس کے ذریے تحریر کو مخصوص ٹی وی سیٹ پر محدود گرافکس کے ساتھ دکھایا جا سکتا ہے۔ یہ 1980 کی دہائی میں معلومات کی تیز ترسیل کا ایک ذریعہ تھا۔

ٹیکسٹ ٹی وی کے نام سے گوگل پلے اسٹور [1] اور ایپل ایپ اسٹور میں بھی کئی ایپ موجود ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "TextTV"۔ 29-02-2024