ٹیکولوشے کا ذکر زولو زبان کی اساطیر میں ملتا ہے۔ یہ ایک بونے کی طرح کا ایسا عفریت ہے جو پانی پی کر غائب ہو جاتا ہے اور دوسروں کو ستاتا ہے۔