ٹی سی ایس (ٹرانزم کورئیر سروس) کا آغاز 1983 میں ہوا۔ اس کا ہیڈ کوارٹر پاکستان میں ہے اور یہ پانچ براعظموں کے 2000مقامات پر اپنی سروس فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے پاس پاکستان میں جہازوں کا ایک بیڑا بھی ہے جو پاکستان میں کورئیر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

ٹی سی ایس ایکسپریس لوجسٹک
TCS Express Logistics
Logistics
صنعتAir Courier
قیام1983
صدر دفترکراچی
کلیدی افراد
خالد اعوان
(چیئرمین اور بانی)
ایم اے منان
(سی ای او)
ملازمین کی تعداد
5,000+
ویب سائٹwww.tcscourier.com

خدمات ترمیم

ٹی سی ایس پاکستان کی اہم کورئیر سروس ہے۔ اس کے بانی خالد نواز اعوان ہیں۔ جنھوں نے پہلے پاکستان اور پھر یو اے ای اور کینیڈا میں آپریشنز کا آغاز کیا۔ خالد نواز نے اپنے بڑے بھائی برگیڈیئر صادق نواز اعوان کے ساتھ پاکستان میں ڈی ایچ ایل کو بھی قائم کیا تھا۔ آج ٹی سی ایس پاکستان میں ایکسپریس لاجسٹک سروسز فراہم کر رہی ہے۔ کمپنی پاکستان کے ساتھ انٹرنیشنل ڈیلیوری بھی فراہم کرتی ہے۔

بیڑا ترمیم

جولائی 2014 تک کمپنی کے بیڑے میں درج ذیل جہاز شامل تھے۔

Aircraft  In fleet   Orders 
Boeing 737-200F 1 -
Boeing 747-300F 1 -
2 -
کل 4 0

بیرونی روابط ترمیم