پاؤل الیگزینڈر (انگریزی: Paul Alexander) کو 1952ء میں 6 سال کی عمر میں پولیو ہوا، جس سے اُن کا سارا جسم شل ہو گیا تھا۔ اس وقت ایسے مریضوں کو لوہے کے پھیپھڑے (آئرن لنگ) میں رکھا جاتا تھا۔ ایسے درجنوں بچوں کو ان مشینوں میں رکھا گیا تھا۔ تاہم پاؤل الیگزینڈر کے سوا سب بچے فوت ہو گئے تھے۔ پاؤل الیگزینڈر نے اسی مشین میں رہتے ہوئے اعلیٰ تعلیم بھی حاصل بھی کی۔انھوں نے گریجویشن اور قانون کی ڈگری حاصل کی اور مارچ 2024ء میں اپنی وفات تک، پورے امریکا میں صرف یہی تھے جو جو اس مشین میں زندہ رہے۔

پاؤل الیگزینڈر
(انگریزی میں: Paul Richard Alexander ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جنوری 1946ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیلاس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 مارچ 2024ء (78 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیلاس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پولیو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن (–1984)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم