پائیکا(Pica) ایک ایسی بیماری ہے جس میں پتھر، سکے، شیمپو، سگریٹ اور کپڑے جیسی چیزوں کو کھانے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ پائیکا کے حوالے سے کافی تحقیق ہو رہی ہے مگر اس کی وجہ کیا ہے، یہ اب تک معلوم نہیں ہو سکا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس بیماری کے مریضوں کا دھیان رکھنا ضروری ہے، کیونکہ کچھ غلط چیز کھانے کی صورت میں موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔[1]

پائیکا (بیماری)
تخصصطب نفسی, نفسیات&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

حوالہ جات

ترمیم
اس مضمون«‌پائیکا (بیماری)» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌پائیکا (بیماری)» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:پائیکا (بیماری) پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌پائیکا (بیماری)» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں