پائیتھن کانفرنس

(پائی کون سے رجوع مکرر)

پائیتھن کانفرنس (انگریزی: Python Conference، مخفف: PyCon) ایک سالانہ نشست ہے جس میں پائیتھن پروگرامنگ زبان کی ترقی و فروغ کے متعلق گفتگو کی جاتی ہے۔و1و اس کانفرنس کے انعقاد کی ابتدا امریکا سے ہوئی اور اب تک دنیا کے بہت سے ممالک (بشمول بھارت) میں منعقد ہو چکی ہے۔و2وو3و کسی ملک میں اس کانفرنس کے انعقاد سے قبل وہاں کی پائیتھن برادری کی سرگرمی اور فعالیت دیکھی جاتی ہے۔

Singapore Management University میں منعقدہ 2010ء کی پائیتھن کانفرنس کی آخری نشست

تاریخ

ترمیم

پائیتھن کانفرنسوں کی فہرست حسب ذیل ہے:[1][2]

سنہ مقام تعداد شرکا
2003 Washington, D.C. 200
2004 Washington, D.C. 300
2005 Washington, D.C. 400
2006 Dallas, TX 400
2007 Dallas, TX 500
2008 Chicago, IL 1,000
2009 Chicago, IL 900
2010 Atlanta, GA 1,000
2011 Atlanta, GA 1,400
2012 Santa Clara, CA 2,300
2013 Santa Clara, CA 2,500
2014 Montreal, QC (Canada) 2,500
2015 Montreal, QC (Canada) 3,100
2016 Portland, OR 3,294 (badges issued)[3]
2017 Portland, OR 3,391 (badges received)[4]
2018 Cleveland, OH
2019 Cleveland, OH

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Connecting the Python Community"۔ PyCon۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014 
  2. "PyCon/Attendance - Python Wiki"۔ Wiki.python.org۔ 2009-07-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014 
  3. "PyCon-staff mailing list archive"۔ 29 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 6, 2016 
  4. "Final remarks and conference close - Pycon 2017"۔ اخذ شدہ بتاریخ May 24, 2017