پارس ایک خیالی پتھر ہے۔ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ اگر یہ لوہے سے چھو جائے تو اسے سونا بنا دیتا ہے

محاورہ

ترمیم
  • پڑا پارس بیچا تیل یعنی کسی کے پاس پارس پتھر موجود تھا مگر اسے معلوم نہ تھا اور وہ زندگی بھر تیل بیچتا رہا۔[1] کہا جاتا ہے کہ یہی محاورہ بعد میں بگڑ کر "پڑھی فارسی بیچا تیل" بن گیا۔

حوالہ جات

ترمیم