اینکر پرسن

پارس جہانزیب 5 نومبر 1986ء کو حیدرآباد میں پیدا ہوئیں، ایم اے سیاسیات کیا ، دسمبر 2004 ء سے صحافت میں ائیں، 15 سال تک سماء ٹی وی پر پرائم ٹائم میں “نیوز بیٹ” کے نام سے شو کر رہی تھیں۔ تاہم اگست 2019ء کو اس چینل سے علاحدہ ہو گئیں اور بیرون ملک چلی گئیں ،[1] پارس جہانزیب کی شادی خورشید احمد سے ہوئی جو پاکستان کے ایک معروف بزنس مین ہیں، 28 ستمبر 2021ء کو بیٹی کی ولادت ہوئی ،

  1. https://dailypakistan.com.pk/15-Jul-2019/993992