پاسبان یوتھ آرگنائزیشن
پاکستان میں نوجوانوں کی ایک تنظیم ہے۔ جس کے سربراہ انعام الحق اعوان ہیں اس فلاحی تنظیم نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں آپریشن کے نتیجے میں بے گھر ہو نے والے افراد کو ریلیف پہنچانے کے علاوہ گذشتہ برس پاکستان میں سیلاب کی تباہ شدہ علاقوں کے مکینوں کی مدد کرنے کے علاوہ خیبر پختونخوا حکومت کے اشتراک سے لوئر دیر میں نوجوانوں کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ سنٹر بھی قائم کیا۔