پالکی یا ڈولی ایک ایسی انسانی سواری ہے جس کے پہیئے نہیں ہوتے اور اسے انسان اٹھا کر چلتے ہیں۔ لمبے سفر پر عام طور پر ایک پالکی کو اٹھا کر لے جانے کے لیے 8 کہار ہوا کرتے تھے یعنی 4 کہار آرام کرتے تھے جبکہ باقی 4 پالکی اٹھاتے تھے۔ بیل گاڑی کے مقابلے میں پالکی زیادہ آرام دہ سواری سمجھی جاتی تھی۔

1890کی ایک تصویر۔ بنارس کی ایک پالکی۔
۔1890کوریا کی پالکی
1853۔ چین کی پالکی [1]
1893۔ ترکی کی پالکی.
سوا دو سو سال پہلے انگلستان کی بنی پالکی
قدیم ہندوستان کی ایک ڈولی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Modes of Travelling in China"۔ The Wesleyan Juvenile Offering: A Miscellany of Missionary Information for Young Persons۔ Wesleyan Missionary Society۔ ج X: 102۔ ستمبر 1853۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-26۔ اطلع عليه بتاريخ 2016-02-29