پاپائی جلسۂ انتخاب
پاپائی انتخاب
پاپائی جلسۂ انتخاب ایک ملاقات جس میں کارڈینلوں کا مجمع (College of Cardinals) روم کے اسقف (جسے پوپ بھی کہا جاتا ہے) کا انتخاب کرنے کے لیے اکھٹے ہوتا ہے۔ پوپ رومن کاتھولک مسیحیوں کے عقیدہ کے مطابق مقدس پطرس کا رسولی جانشین اور رومن کاتھولک کلیسیا کا دنیاوی سربراہ سمجھا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Fanning, William H. W. (1913)۔ مدیر: چارلز ہربرمین۔ کاتھولک انسائیکلوپیڈیا۔ نیو یارک: روبرٹ ایپلٹن کمپنی