پاپوش
پاپوش (Footwear) سے مراد ایسا پہناوا ہے جو پاؤں پر پہنا جاتا ہے، جس کا اصل مقصد ماحول کی سنگینی کے خلاف تحفظ اور زمین کی بناوٹ اور درجہ حرارت سے بچاؤ ہے۔ جوتوں کی شکل میں پاپوش بنیادی طور پر پاؤں کی حفاظت اور چوٹوں سے بچاؤ کا کام کرتے ہیں۔ ثانوی طور پر جوتوں کا استعمال فیشن اور زینت کے لیے بھی کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ یہ خاص سماجی حیثیت کو اجاگر کرنے لے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ راحت اور سکون کے لیے پاؤں اور پاپوش کے درمیان اکثر جرابوں اور موزوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر پاپوش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The history of footwearآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ footwearhistory.com (Error: unknown archive URL)
- Britannica: clothing and footwear industry