پاکستانی کچھی
پاکستانی کچھی یعنی اردو نستعلیقی
وہ کچھی زبان جو پاکستان میں اور خاص کر کراچی شہر میں بسنے والے کچھی افراد بولتے ہیں۔ یہ وہ زبان ہے جو دنیا کے مختلف ملکوں میں کچھی افراد بولتے ہیں، لیکن پاکستان میں رہنے والے کچھی افراد اپنی زبان پاکستانی کچھی میں تحریر کرتے ہیں۔ یعنی اردو نستعلیقی کچھی زبان۔