پاکستان ایئر فورس فٹ بال کلب
پاکستان ایئر فورس فٹ بال کلب، پاکستان ایئر فورس کا فٹ بال ہے۔ یہ کلب پاکستان پریمیئر لیگ میں حصہ لیتا تھا۔ کلب باقاعدگی سے پی ایف ایف نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرتا ہے۔
مکمل نام | پاکستان ایئر فورس فٹ بال کلب | ||
---|---|---|---|
مختصر نام | PAF | ||
قیام | 1985 | ||
گراؤنڈ | پی اے ایف کمپلیکس | ||
گنجائش | 15,000 2000 | ||
مالک | پاک فضائیہ | ||
|
تاریخ
ترمیم2018 نیشنل چیلنج کپ کے فائنل میں واپڈا کو 2-1 سے شکست دینے کے بعد کلب نے نیشنل چیلنج کپ جیتا۔ [1] [2] [3] 2007-08 کے سیزن میں بلوچ نوشکی میں دوسرے نمبر پر آنے کے بعد انھیں پی ایف ایف لیگ سے پاکستان پریمیئر لیگ میں ترقی دی گئی۔
اعزازات
ترمیم- نیشنل فٹ بال لیگ / پاکستان پریمیئر لیگ
- فاتحین : 1985-86
- نیشنل چیلنج کپ
- فاتحین : 2014 ، 2018
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "PAF clinch National Challenge Cup title"۔ Daily Times۔ Daily Times۔ May 12, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ August 28, 2018
- ↑ "PAF clinch Challenge Cup title"۔ DAWN۔ DAWN۔ May 11, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ August 28, 2018
- ↑ Shahrukh Sohail (April 13, 2018)۔ "PAF BOSS SHAHZAD ANWAR: WE WANTED TO WIN THE NATIONAL CHALLENGE CUP FROM THE START"۔ Football Pakistan۔ Football Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ August 28, 2018
بیرونی روابط
ترمیم- پی اے ایف کی ویب گاہ
- گلوبل اسپورٹس آرکائیو میں پاکستان ایئر فورس ایف سی