پاکستان ریلوے اکیڈمی یا جامعہ پاکستان ریلوے یا PRA، پاکستان ریلویز کے ملازمین کے لیے مرکزی تربیتی اکیڈمی ہے جو والٹن لاہور میں واقع ہے۔

پاکستان ریلویز اکیڈمی Railways Academy
جامعه پاکستان ریلوے
ہیڈکوارٹرلاہور, Pakistan
وابستگیاںپاکستان ریلویز
ویب سائٹpra.edu.pk