پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

اس کا مقصد میڈیکل کے ملازمین کے لیے حکومت سے جائز مطالبات کی منظوری کروانا ہے، یہ طبی ادارہ 1948ء کو بنا، صدر مقام کراچی ہے، ہر بڑے شہر میں اس کی شاخ موجود ہے،

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات