پاکستان ٹکسال
پاکستان ٹکسال (Pakistan Mint) شالامار ٹاؤن، لاہور، پاکستان میں واقع ایک سکے بنانے کی ٹکسال ہے۔ یہ پاکستان کی قدیم ترین ٹکسال ہے جو بینک دولت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Request For Proposals: Pakistan Mint Modernization"۔ lahore.nelaam.com۔ 9 June 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2015