پاکستان کی معاشی تاریخ
پاکستان جنوب مغربی ایشیا میں واقع ایک آزاد اسلامی ریاست ہے اگر پاکستان کو معاشی اعتبار سے دیکھا جائے تو پاکستان جنوبی ایشیا کا ترقی پزیر ملک ہے پاکستان کی معیشت 21/2022 کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی447ارب ڈالر ہے جب کہ پاکستان کی پی پی پی معیشت 5.9ٹر یلین ہے جی ڈی پی کے مطابق پاکستان دنیا کی 37 ویں بڑی معیشت ہے جب کہ پی پی پی کے مطابق پاکستان دنیا کی 19ویں بڑی معیشت ہے۔جو روز بروز بڑھ رہی ہے۔