پاکی (پھبتی)
(پاکی (کلنک) سے رجوع مکرر)
پاکی ایک نسلی طور پر تحقیر کے لیے استعمال کیے جانے وال انگریزی لفظ ہے جسے برطانوئی لوگ پاکستانیوں کے لیے بطور نفرت استعمال کرتے ہیں۔(یہ لفظ فارسی کے لفظ پاکی،صفائی سے الگ ہے)اس کا استعمال 1964 میں شروع ہوا جب کثیر تعداد میں پاکستانی لوگ برطانیہ کا رخ کرنے لگے۔ اس لفظ کو پاکستان کے شروع کے حصے سے اخذ کیا گیا ہے۔