پختون کی وجہ تسمیہ
پختون کی وجہ تسمیہ کیا ہے پٹھانوں کو پختون کیوں کہا جاتا ہے اس کا تاریخی پس منظر خود پختون بھی شاید بہت کم جانتے ہیں کیونکہ اکثر پختون خود کو پشتو زبان بولنے کی وجہ سے اپنے آپ کو پختون سمجھ رہے ہوتے ہیں جبکہ پٹھانوں کے اس قومی نام پختون کا تاریخی پس منظر پشتو زبان سے کئی سیکڑوں سال پہلے کا وجود تاریخ میں ملتا ہے یہ نام اس وقت سے شروع ہوتا ہے جب پٹھان خود پشتو زبان کی بجائے اپنی مادری اسرائیلی عبرانی زبان بولتے تھے جس کا تاریخ میں ہمیں ریکارڈ اس طرح ملتا ہے کہ پٹھانوں کو بنی اسرائیل کے قبیلہ بنی پخت کی نسبت سے پخت بولا جاتا تھا جس کی جمع پختون ہے یہ وہی تاریخ کا ایک تسلسل ہے کہ پٹھانوں کو پشتو زبان بولنے سے کئی سیکڑوں سال پہلے سے ہی بنی اسرائیل میں اپنے قبیلے بنی پخت کی نسبت سے پختون کے نام سے منسوب لکھا اور پکارا جاتا تھا جسے آج بھی بنی اسرائیل کے اس قبیلے بنی پخت کے نام کو تھوڑی سی سوتی تولیت دے کر (پخت ون) یا (پخت ان) نام سے لکھا اور پکارا جاتا ہے لہذا لفظ پختون کا تعلق پشتو زبان بولنے والے سے منسوب نہیں بلکہ یہ بنی اسرائیل کے قبیلے بنی پخت کی اولاد کی نسبت سے پختون پکارا جاتا ہے چاہے بنی اسرائیل کا قبیلہ بنی پخت آج کوئی بھی زبان بولتا ہو وہ اپنے قبیلے بنی پخت کی نسبت سے پختون کہلاتے ہیں [1] [2] [3]
- ↑ دیکھیں بنی اسرائیل کے قبیلہ بنی پخت (پختون) کو مقدس کتاب بائبل اردو مطبوعہ لاہور، صفحات 462-482037804710468 میں ) https://archive.org/details/20200313_20200313_0115
- ↑ دیکھیں پٹھانوں کے قومی نام پختون کی وجہ تسمیہ تاریخ سدوزئ سدھن آزاد کشمیر میں https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid031AmmwyUubbT7coheUh8oqiLPPkaqnMYngCTKK4eJcFKhXEadAcytXtPiJXbbXMf6l&id=100046680456415&mibextid=Nif5oz
- ↑ دیکھیں کتاب تذکرہ پٹھانوں کی اصلیت اور ان کی تاریخ کے صفحہ 41 اور 42 میں پختون نام کی وجہ تسمیہ https://www.rekhta.org/ebooks/detail/tazkira-pathanon-ki-asliyat-aur-unki-tareekh-roshan-khan-ebooks?lang=ur