1988ء میں ترکی کے محقق اور مصنف Deniz Kandiyotiنے پدرانہ سودا (Patriarchal bargain) کی اصطلاح متعارف کروائی جس میں عورت کچھ آسائشوں اور سہولیات کے بدلے صنفی کردار کو قبول کر لیتی ہے۔