پرابا اداوتے
پربا ملکانتھی اداوتے (پیدائش: 4 اکتوبر 1980ء کینڈی ، سری لنکا ) سری لنکا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز ہونے کے ساتھ ساتھ دائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ باؤلر بھی تھیں۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | پربا ملکانتھی اداوتے |
پیدائش | کینڈی | 4 اکتوبر 1980
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 مئی 2016 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Praba Udawatte"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-11