پراسرار حیاتیات
پراسرار حیاتیات یا اخفائی حیاتیات یا معمائی حیاتیات (انگریزی زبان میں: Cryptid، یونانی زبان میں: κρύπτω) ایک ایسا پودا یا جانور یا مخلوق، جس کے بارے میں یہ اندازہ یا معلومات نہ ہو کہ آیا وہ شے اس دنیا میں موجود ہے بھی یا نہیں۔[1] اس کی مشہور مثال ہمالیہ کا یتی[2] (یہ اس کا مقامی نام ہے) اور اسکات لیند کا وحشی لوکنس ہے۔