پرماتما ایک سیوک ((مراٹھی: परमात्मा एक सेवक)‏) ہندو مت کا ایک چھوٹا سا فرقہ جس کے زیادہ تر پیروکار مشرقی ودربھ اور وسطی بھارت میں پائے جاتے ہیں۔ فرقے کے بانی بابا جم دیو تھے۔[1]

پرماتما ایک سیوک
परमात्मा एक सेवक
پرماتما ایک سیوک کے پیروکاروں کی ریلی
پرماتما ایک سیوک کے پیروکاروں کی ریلی
بانی
بابا جم دیو
گنجان آبادی والے علاقے
وسطی بھارت اور مشرقی ودربھ
مذاہب
ہندو مت
ویب سائٹ
www.paramatmaek.com

ایک خدا کی پرستش اور شراب نوشی سے اجتناب اس فرقہ کی خصوصی تعلیمات ہیں۔ نیز پرماتما ایک ہندو مت کا فرقہ ہونے کے باوجود اس میں کسی بھی ہندو دیوتا کو پوجنے سے منع کیا گیا ہے۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Vice Prez releases postal stamp of Jumdev Baba"۔ www.indiatvnews.com۔ 1 اکتوبر، 2013 

بیرونی روابط

ترمیم