پروفیسر عبد المنان طرزی
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |
(ڈاکٹر، حافظ) عبد المنان طرزی
شناخت : شاعر و ادیب، استاذ
(بحیثیت پروفیسر پی جی شعبہ اردو ، ایل این ایم یو ، دربھنگہ سے سبکدوش)
عمر : 88 سال (مارچ 2022ء تک)
والد کا نام : قاری محمد داؤد (طالبؔ دربھنگوی )
پتہ : محلہ فیض اللہ خاں ، لال باغ، دربھنگہ (بہار)
جدت و مہارت : منظوم تنقید، منظوم تبصرہ، منظوم مقالات، قطعات تاریخ، توشیحی نظمیں
تعداد اشعار : 65 ہزار (مارچ 2022 تک)
تخلیق و تصنیف کا سلسلہ جاری
کتابوں کی تعداد : 47
v صدر جمہوریہ ایوارڈ :
o منظوم فارسی کتاب ’قد آوراں ‘ پر حکومت ہند کی جانب سے فارسی دانی کے لیے 2012ء میں صدر جمہوریہ ہند عزت مآب پرنب مکھر جی کے ہاتھوں صدر جمہوریہ ہند ایوارڈ (لائف ٹائم اچیومنٹ) سے سرفرازپچاس ہزار روپے سالانہ اعزازیہ کے ساتھ
v اعزاز منجانب حکومت ایران :
o منظوم فارسی تصنیف ’قد آوراں‘ کے لیے ایران حکومت کی دعوت پر ایران کاسفر ، پروفیسر طرزی کی شخصیت اور خدمت پر ڈاکیومنٹری فلم سازی اور ایران کی مختلف تقریبات میں شرکت اور عزت افزائی۔
v اعزاز منجانب راج بھاشا اردو، محکمہ کابینہ سکریٹریٹ، حکومت بہار
o مجموعی خدمات پر اعزاز ’اکابرین ادب‘ مع نقد 15 ہزار روپے و یادگاری تحائف
v اعزاز منجانب بہار اردو اکیڈمی، پٹنہ:
o اولین شعری انعام مبلغ ایک لاکھ روپے
o ضعیف العمر فنکار اعزاز بیس ہزار روپے
o نقد انعام دس ہزار روپے بر ’دیدہ وران بہار‘
v اعزاز منجانب یوپی اردو اکیڈمی، لکھنؤ:
o نقد انعام پچیس ہزار روپے بر ’ناز برداران اردو‘
o نقد انعام پچیس ہزار روپے بر ’دیدہ وران بہار‘
o نقد انعام دس ہزار روپے بر ’سید سعادت علی خاں ‘ (تحقیق)
o نقد انعام ایک ہزار روپے بر ’آہنگ غزل‘
v اعزاز منجانب آٹھویں میتھلی بین الاقوامی سیمینار
o 2019 میں گوہاٹی میں آٹھویں میتھلی بین الاقوامی سیمینار میں شامل ہو کر میتھلی شاعر ودیا پتی پر ہندی میں منظوم مقالہ پیش کیا۔ کمیٹی نے متاثر ہو کر اعزاز سے نوازا اور مقالے کو ہندی کتاب متھلا منیشی کے نام شائع کرنے کے لیے طباعتی اخراجات کی ذمہ داری لی۔
بین الاقوامی سیمینار:
o ساہتیہ اکاڈمی نئی دہلی کے زیر اہتمام منعقد بین الاقوامی سمینار میں شرکت اور منظوم مقالے کی پیشکش:
1۔ ولی دکنی
2۔ ڈاکٹر سجاد ظہیر
3۔ میر انیس
4۔ اردو کی نئی بستیاں
o قومی کونسل برائے فروغ اردو کے زیر اہتمام لکھنؤ میں پریم چند پر منعقد بین الاقوامی سیمینار میں شرکت اور منظوم مقالے کی پیشکش۔
o مقامی، صوبائی اور قومی سطح کے پچاس زائد سیمیناروں میں شرکت
بیس سے زائد علمی سیمیناروں کی صدارت۔
v عالمی مشاعرے:
o قطر میں منعقد عالمی مشاعرے میں شرکت
o ابو ظہبی میں منعقد عالمی مشاعرے میں شرکت۔
o مقامی، صوبائی اور قومی سطح کے دو سو سو سے زائد مشاعروں میں شرکت۔
پچاس سے زائد مشاعروں کی صدارت۔
v نعتیہ مجموعہ :
1 | طلع البدر علینا | 2003 |
v منظوم سیرت الرسول :
1 | منظوم سیرة الرسول | 2005 |
v غزلوں کے مجموعے:
1 | لکیر | 1972 |
2 | آیات جنوں | 2006 |
3 | پچاس یک بحری غزلیں | 2020 |
v منظوم تبصرے:
1 | تعارف تبصرہ تاریخ(منظوم) | 2004 |
2 | منظوم تبصرے،مدون:ڈاکٹر خوشتر | 2016 |
v منظوم مقالے:
1 | منظوم مقالے، مدون ڈاکٹر مجیراحمد آزاد | 2013 |
v منظوم تنقید و تذکرہ:
1 | مناظر نامہ | 2002 |
2 | دستارِ طرحدار | 2003 |
3 | نارنگ زار | 2003 |
4 | منظوم جائزے | 2004 |
5 | شاہد جمیل (منظوم) | 2006 |
6 | آہنگِ غزل | 2007 |
7 | فنکارِ حق شعار (ڈاکٹر سید تقی عابدی) | 2007 |
8 | قامت (منور رانا) | 2008 |
9 | ودّیا کا منظوم ساگر | 2008 |
10 | سَو دیدہ ور | 2008 |
11 | دیدہ وران بہار جلد اول | 2009 |
12 | دیدہ وران بہار۔جلد دوم | 2010 |
13 | دیدہ وران بہار (جلد سوم) | 2014 |
14 | نثر نگاران دربھنگہ ،مدون:ڈاکٹر خوشتر | 2014 |
15 | دربھنگہ نامہ، مدون :شکیل احمد سلفی | 2014 |
16 | دیدہ وران بہار جلد چہارم | 2015 |
17 | نیّرِ تاباں | 2016 |
18 | نعت گویان غیر مسلم | 2017 |
19 | دیدہ وران بہار (مکمل چار جلد) | 2020 |
20 | ناز برداران اردو | 2021 |
v منظوم تاریخ :
1 | منظوم تاریخ شعبۂ اردو دہلی یونیورسٹی | 2010 |
v ادب اطفال:
1 | میٹھی میٹھی نظمیں (بچوں کے لیے ) | 2020 |
2 | پیاری پیاری نظمیں (بچوں کے لیے ) | 2020 |
v توشیحی نظمیں:
1 | توشیحی نظمیں | 2019 |
2 | مناظر عاشق ہرگانوی - توشیحی نظم | 2017 |
v قطعات تاریخ:
1 | بیاض فکر رعنا، مدون: ڈاکٹر منصور عمر | 2014 |
v فارسی کتاب :
1 | قدآوراں(فارسی) | 2010 |
v ہندی کتاب :
1 | متھلا منیشی (متھلا میں ہندی کے بڑے فنکاروں پر ہندی میں نظمیں) | 2014 |
v متفرقات : چار جلدوں میں متفرقات شائع ہو چکی ہیں جن کو ڈاکٹر احسان عالم اور احتشام الحق نے ترتیب دیا۔ ان مجموعوں میں حمد، نعت، غزلیں، نظموں، قطعات تاریخ وفات، توشیحی نظموں جیسے مختلف اصناف کی چیزیں شامل ہیں۔
1 | متفرقات طرزی،مدون:احسان عالم | 2014 |
2 | متفرقات طرزی، جلد دوم (مدون:احتشام الحق) | 2018 |
3 | متفرقات طرزی ، جلد سوم (مدون: ڈاکٹر احسان عالم) | 2020 |
4 | متفرقات طرزی ، جلد چہار م (مدون: احتشام الحق) | 2021 |
v نثری کتابیں:
1 | سید سعادت علی خاں :شخصیت اور شاعری | 2009 |
2 | فکر رسا | 2010 |
3 | مقالات طرزی،(مدون :ڈاکٹرمجیراحمد آزاد) | 2010 |
v ترجمے:
1 | دیوار میں ایک کھڑکی رہتی تھی(ترجمہ) | 2005 |
2 | ماریشس کی ہندی کہانیاں (ترجمہ) | 2009 |
v انٹرویو کا مجموعہ: الگ الگ وقتوں میں راقم الحروف سے مختلف شخصیات نے جو انٹرویو کیے ہیں ان کا مجموعہ طرزی سے ہم کلامی کے نام سے شائع ہوا۔
1 | طرزی سے ہم کلامی : (مدون احتشام الحق) | 2021 |
عبد المنان طرزی پر ہونے والی پی ایچ ڈی : 1. بہار یونیورسٹی مظفر پور محمد رضوان نے میری شخصیت اور خدمات پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی حاصل کی۔ یہ کتاب ’عرفان طرزی‘ کے نام سے شائع ہو چکی ہے۔
2. متھلا یونیورسٹی دربھنگہ سے شاہ ظل اللہ فاتح نے میری شخصیت اور خدمات پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ یہ کتاب ’جہان طرزی‘ کے نام سے شائع ہو چکی ہے۔
3. اور میری نعت گوئی پر بھی متھلا یونیورسٹی سے ایک اسکالر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ یہ تھیسس ابھی غیر مطبوعہ ہے۔
v دیگر تصنیفات و تالیفات
o طرزی اور طرز بیان مرتبہ پروفیسر منصور عمر
o طرزی ناقدین ادب کی نظر میں مرتبہ ڈاکٹر منظر سلیمان
o لمعات طرزی مرتبہ ڈاکٹر منصور خوشتر
o طرزی اور طرز سخن مرتبہ احتشام الحق
o طرزی اور اجتہاد شعری مصنفہ ڈاکٹر منصور خوشتر
o طرزی : ذات سے شعری کائنات تک مصنفہ ڈاکٹر احسان عالم
تصنیفات و تالفیات
سلسلہ وار نمبر | کتاب کا نام | سن اشاعت |
1. | لکیر | 1972 |
2. | رفتگاں و قائماں | 2001 |
3. | مناظر نامہ | 2002 |
4. | دستارِ طرحدار | 2003 |
5. | نارنگ زار | 2003 |
6. | طلع البدر علینا | 2003 |
7. | تعارف تبصرہ تاریخ(منظوم) | 2004 |
8. | منظوم جائزے | 2004 |
9. | منظوم سیرة الرسول | 2005 |
10. | دیوار میں ایک کھڑکی رہتی تھی(ترجمہ) | 2005 |
11. | شاہد جمیل (منظوم) | 2006 |
12. | آیاتِ جنوں | 2006 |
13. | آہنگِ غزل | 2007 |
14. | فنکارِ حق شعار | 2007 |
15. | قامت | 2008 |
16. | ودّیا کا منظوم ساگر | 2008 |
17. | سَو دیدہ ور | 2008 |
18. | دیدہ وران بہار جلد اول | 2009 |
19. | ماریشس کی ہندی کہانیاں (ترجمہ) | 2009 |
20. | سید سعادت علی خاں :شخصیت اور شاعری | 2009 |
21. | فکر رسا | 2010 |
22. | قدآوراں(فارسی) | 2010 |
23. | دیدہ ورانِ بہار۔جلد دوم | 2010 |
24. | مقالات طرزی،مدون ڈاکٹرمجیراحمد آزاد | 2010 |
25. | منظوم تاریخ شعبۂ اردو دہلی یونیورسٹی | 2010 |
26. | منظوم مقالے، مدون ڈاکٹر مجیراحمد آزاد | 2013 |
27. | متھلا منیشی (ہندی) | 2014 |
28. | دیدہ وران بہار (جلد سوم) | 2014 |
29. | نثر نگارانِ دربھنگہ ،مدون:ڈاکٹر خوشتر | 2014 |
30. | متفرقات طرزی،مدون:احسان عالم | 2014 |
31. | بیاضِ فکر رعنا، مدون: ڈاکٹر منصور عمر | 2014 |
32. | دربھنگہ نامہ، مدون :شکیل احمد سلفی | 2014 |
33. | دیدہ ورانِ بہار جلد چہارم | 2015 |
34. | منظوم تبصرے،مدون:ڈاکٹر خوشتر | 2016 |
35. | نیّرِ تاباں | 2016 |
36. | ناز بردارانِ اردو | 2021 |
37. | مناظر عاشق ہرگانوی- توشیحی نظم | 2017 |
38. | متفرقاتِ طرزی(جلد دوم)مدون:احتشام الحق | 2018 |
39. | نعت گویانِ غیر مسلم | 2017 |
40. | توشیحی نظمیں | 2019 |
41. | دیدہ وران بہار (مکمل چار جلد) | 2020 |
42. | متفرقات طرزی جلد سوم مدون: ڈاکٹر احسان عالم | 2020 |
43. | پچاس یک بحری غزلیں | 2020 |
44. | میٹھی نظمیں (ادب اطفال) | 2020 |
45. | پیاری نظمیں (ادب اطفال) | 2020 |
46. | متفرقات طرزی جلد چہار (مدون: احتشام الحق | 2021 |
47. | طرزی سے ہم کلامی : مدون احتشام الحق | 2021 |
حوالہ جات:
- ↑ "Rekhta"
- ↑ "Youtube"
- ↑ "Rekhta.org"
- ↑ احتشام الحق (2015)۔ طرزی اور طرز سخن۔ Darbhanga: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی۔ ص 1–176۔ ISBN:978-93-5073-747-7
- ↑ پروفیسر عبد المنان طرزی (2021)۔ دیدہ وران بہار (منظوم) (3rd ایڈیشن)۔ Darbhanga: ایجوکیشنل پبلسنگ ہاؤس، نئی دہلی۔ ص 1–608۔ ISBN:978-93-91238-50-6