پروفیسر متین الرحمن مرتضیٰ

سابق استاد شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی، معروف صحافی

وفات

ترمیم

15 مارچ 2021ء کو وفات پائی ،نماز جنازہ بروز منگل 16 مارچ 2021 کو بعد نماز ظہر (1:30) جامع مسجد ابراھیم جامعہ کراچی میں ادا کی گئی۔