پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم

پشتو کے نامور شاعر ‘ ادیب ‘ ڈراما نگار اور محقق

پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم کا تعلق چارسدہ سے تھا،

اعظم پشاور یونیورسٹی میں شعبہ پشتو اور اردو کے ساتھ ساتھ فیکلٹی آف اورینٹل لینگویجز میں ڈین کے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

وہ آخری وقت تک اکیڈمی ادبیات کے ریجنل ڈائریکٹر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

’’میری زندگی اور جیون شاعری‘‘ ’’لشی‘‘ ’’پشتو ادب میں کردار نگاری‘‘ پشتو ڈراما تحقیق اور دیگر ان کی مشہور تصانیف ہیں ۔

انھوں نے پی ٹی وی اور ریڈیو کے لیے بے شمار ڈرامے تحریر کیے۔

صدارتی تمغا حسن کارکردگی کے علاؤہ ہلال امتیاز سے نوازے گئے ،

16 نومبر 2012ء کو وفات پائی،