پروٹون
(پروٹان سے رجوع مکرر)
اولیہ یا پروٹون(انگریزی: proton) جوہر کا ایک حصہ ہے۔ وہ تعدیلے کے ساتھ جوہری نویہ میں پائے جاتے ہیں۔ دوری جدول جواہر کو اس حساب سے گروہ کرتا ہے کہ ان میں کتنے اولیے ہیں۔