اولیہ (انگریزی: proton) جوہر کا ایک حصہ ہے۔ وہ تعدیلے کے ساتھ جوہری نویہ میں پائے جاتے ہیں۔ دوری جدول جوہروں کو اس حساب سے گروپ کرتا ہے کہ ان میں کتنے اولیہ ہیں۔